سورة المرسلات - آیت 6
عُذْرًا أَوْ نُذْرًا
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
جو (وحی) الزام اتارنے یا آگاہ کردینے والی ہوتی ہے (١)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔