سورة الإنسان - آیت 18
عَيْنًا فِيهَا تُسَمَّىٰ سَلْسَبِيلًا
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
جنت کی ایک نہر جس کا نام سلسبیل ہے (١)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: سَلْسَبِيلًا۔ خوشگوار بہشت کہ ا یک چشمہ کانام ہے ۔ پانی کی صفائی اور روانی کی مناسبت سے اس کا نام رکھا گیا ہے ۔