سورة الإنسان - آیت 11
فَوَقَاهُمُ اللَّهُ شَرَّ ذَٰلِكَ الْيَوْمِ وَلَقَّاهُمْ نَضْرَةً وَسُرُورًا
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
پس انہیں اللہ تعالیٰ نے اس دن کی برائی سے بچا لیا (١) اور انہیں تازگی اور خوشی پہنچائی۔ (٢)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: نَضْرَةً۔ تروتازگی ۔