سورة القيامة - آیت 25

تَظُنُّ أَن يُفْعَلَ بِهَا فَاقِرَةٌ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

سمجھتے ہونگے کہ ان کے ساتھ کمر توڑ دینے والا معاملہ کیا جائے گا (١)

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: فَاقِرَةٌ۔ وہ تکلیف جو کمر توڑدے ۔