سورة القيامة - آیت 20
كَلَّا بَلْ تُحِبُّونَ الْعَاجِلَةَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
نہیں نہیں تم جلدی ملنے والی (دنیا) کی محبت رکھتے ہو۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: الْعَاجِلَةَ۔ دنیا۔