سورة القيامة - آیت 4

بَلَىٰ قَادِرِينَ عَلَىٰ أَن نُّسَوِّيَ بَنَانَهُ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

ہاں ضرور کریں گے ہم تو قادر ہیں کہ اس کی پور پور تک درست کردیں (١

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : بَنَانَهُ ۔ انگلیوں کی پوریں۔