سورة المدثر - آیت 35
إِنَّهَا لَإِحْدَى الْكُبَرِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
کہ (یقیناً وہ جہنم) بڑی چیزوں میں سے ایک ہے (١)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: الْكُبَرِ۔ کبریٰ کی جمع ہے ۔