سورة المزمل - آیت 13

وَطَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَعَذَابًا أَلِيمًا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور حلق میں اٹکنے والا کھانا ہے اور درد دینے والا عذاب ہے (١)

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: ذَا غُصَّةٍ۔ جو حلق کے نیچے نہ اتر سکے۔