سورة الجن - آیت 15
وَأَمَّا الْقَاسِطُونَ فَكَانُوا لِجَهَنَّمَ حَطَبًا
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور جو ظالم ہیں وہ جہنم کا ایندھن بن گئے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : الْقَاسِطُونَ۔ ظالم۔