سورة نوح - آیت 26

وَقَالَ نُوحٌ رَّبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْأَرْضِ مِنَ الْكَافِرِينَ دَيَّارًا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور (حضرت) نوح (علیہ السلام) نے کہا کہ اے میرے پالنے والے! تو روئے زمین پر کسی کافر کو رہنے سہنے والا نہ چھوڑ (١)

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: دَيَّارًا۔ رہنے بسنے والا۔