سورة المعارج - آیت 36

فَمَالِ الَّذِينَ كَفَرُوا قِبَلَكَ مُهْطِعِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

پس کافروں کو کیا ہوگیا ہے کہ وہ تیری طرف دوڑتے آتے ہیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : مُهْطِعِينَ۔ لپکتے ہوئے۔