سورة المعارج - آیت 27
وَالَّذِينَ هُم مِّنْ عَذَابِ رَبِّهِم مُّشْفِقُونَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور جو اپنے رب کے عذاب سے ڈرتے ہیں۔ (١)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : مُشْفِقُونَ۔ ڈرتے ہیں۔