سورة المعارج - آیت 19
إِنَّ الْإِنسَانَ خُلِقَ هَلُوعًا
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
بیشک انسان بڑے کچے دل والا بنایا گیا ہے (١)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: هَلُوعًا۔ کم ظرف ۔ نہایت حریص ۔ بےصبر۔