سورة الحاقة - آیت 8

فَهَلْ تَرَىٰ لَهُم مِّن بَاقِيَةٍ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

کیا ان میں سے کوئی بھی تجھے باقی نظر آرہا ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : بَاقِيَةٍ۔ کوئی شخص یا قوم کا بچا کھچا حصہ۔