سورة القلم - آیت 20
فَأَصْبَحَتْ كَالصَّرِيمِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
پس وہ باغ ایسا ہوگیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی (١)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: الصَّرِيمِ۔ کٹا ہوا کھیت ۔