سورة القلم - آیت 3
وَإِنَّ لَكَ لَأَجْرًا غَيْرَ مَمْنُونٍ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور بیشک تیرے لئے بے انتہاء اجر ہے (١)۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: غَيْرَ مَمْنُونٍ۔ غیر منقطع ۔ جو ختم ہونے والا نہیں۔