سورة الملك - آیت 20

أَمَّنْ هَٰذَا الَّذِي هُوَ جُندٌ لَّكُمْ يَنصُرُكُم مِّن دُونِ الرَّحْمَٰنِ ۚ إِنِ الْكَافِرُونَ إِلَّا فِي غُرُورٍ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

سوائے اللہ کے تمہارا وہ کون سا لشکر ہے جو تمہاری مدد کرسکے(1) کافر تو سراسر دھو کے میں ہیں (2)

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: جُنْدٌ۔ لشکر غرور ۔ دھوکہ۔