سورة التغابن - آیت 14

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّ مِنْ أَزْوَاجِكُمْ وَأَوْلَادِكُمْ عَدُوًّا لَّكُمْ فَاحْذَرُوهُمْ ۚ وَإِن تَعْفُوا وَتَصْفَحُوا وَتَغْفِرُوا فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اے ایمان والو! تمہاری بعض بیویاں اور بعض بچے تمہارے دشمن ہیں (١) پس ان سے ہوشیار رہنا (٢) اور اگر تم معاف کردو اور درگزر کر جاؤ اور بخش دو تو اللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے (٣

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: مِنْ أَزْوَاجِكُمْ وَأَوْلَادِكُمْ۔ من یہاں تبعیضیہ ہے یعنی خاوند کے لئے اپنی نیک بیوی اور نیک اولاد زیادہ اولوالعزمی اور ثبات قدمی کا باعث ہوتی ہے ۔