سورة الصف - آیت 2
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اے ایمان والو! (١) تم وہ بات کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: لِمَ تَقُولُونَ۔ قول سے یہاں مراد دعا ہے ۔ مطلق تلقین عبر یا وعظ ونصیحت نہیں جیسا کہ عوام سمجھتے ہیں ۔