سورة الواقعة - آیت 89
فَرَوْحٌ وَرَيْحَانٌ وَجَنَّتُ نَعِيمٍ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اسے تو راحت ہے اور غذائیں ہیں اور آرام والی جنت ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: فَرَوْحٌ۔ مسرت ۔ آسائش ۔ تازگی۔ رَيْحَانٌ۔ روزی ۔ رزق ۔