سورة الواقعة - آیت 71

أَفَرَأَيْتُمُ النَّارَ الَّتِي تُورُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اچھا ذرا یہ بھی بتاؤ کہ جو آگ تم سلگاتے ہو۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: تُورُونَ۔ اتری سے ہے ۔ جس کے معنی آگ پیدا کرنے کے ہیں ۔