سورة الواقعة - آیت 43
وَظِلٍّ مِّن يَحْمُومٍ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور سیاہ دھوئیں کے سائے میں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: يَحْمُومٍ۔ سیاہ دھواں۔