سورة الواقعة - آیت 5

وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور پہاڑ بالکل ریزہ ریزہ کردیئے جائیں گے (١

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: بَسًّا۔ ریزہ ریزہ کرنا ۔