سورة الواقعة - آیت 4
إِذَا رُجَّتِ الْأَرْضُ رَجًّا
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
جبکہ زمین زلزلہ کے ساتھ ہلا دی جائے گی۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : رَجًّا۔ تزلزل پیدا کرنا ۔