سورة الرحمن - آیت 56
فِيهِنَّ قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌّ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
وہاں (شرمیلی) نیچی نگاہ والی حوریں ہیں (١) جنہیں ان سے پہلے کسی جن و انس نے ہاتھ نہیں لگایا (٢)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: يَطْمِثْهُنَّ۔ طمث ۔ جماع ۔