سورة الرحمن - آیت 35
يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاظٌ مِّن نَّارٍ وَنُحَاسٌ فَلَا تَنتَصِرَانِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑا جائے گا (١) پھر تم مقابلہ نہ کرسکو گے۔ (٢)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : شُوَاظٌ۔ شعلہ ، آتش ۔