سورة الرحمن - آیت 17

رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

وہ رب ہے دونوں مشرقوں کا اور دونوں مغربوں کا (١)

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

ف 3: اس تثنیہ سے مراد بھی جمع ہے ۔ یعنی مشارق ومغارب غرض یہ ہے ۔ کہ آفتا کے طلوع اور غروب کے مقامات جو مختلف ہیں ۔ تو اس لئے کہ حرکت میں اختلاف ہے اور وہ یلن مصالح دنیوی کے مطابق ہیں *۔