سورة القمر - آیت 6
فَتَوَلَّ عَنْهُمْ ۘ يَوْمَ يَدْعُ الدَّاعِ إِلَىٰ شَيْءٍ نُّكُرٍ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
پس (اے نبی) تم ان سے اعراض کرو جس دن ایک پکارنے والا ناگوار چیز کی طرف پکارے گا (١)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: نُكُرٍ۔ ناگواری ۔ اوپری ۔