سورة النجم - آیت 48

وَأَنَّهُ هُوَ أَغْنَىٰ وَأَقْنَىٰ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور یہ کہ وہی مالدار بناتا ہے اور سرمایا دیتا ہے (١)

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: أَقْنَى۔ یعنی پونجی باقی رکھتا ہے ۔ سرمایہ برقرار رکھتا ہے۔