سورة النجم - آیت 6
ذُو مِرَّةٍ فَاسْتَوَىٰ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
جو زور آور ہے پھر وہ سیدھا کھڑا ہوگیا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: مِرَّةٍ ۔ یعنی فطری طاقت ور ہے۔