سورة الطور - آیت 48
وَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَإِنَّكَ بِأَعْيُنِنَا ۖ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِينَ تَقُومُ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
تو اپنے رب کے حکم کے انتظار میں صبر سے کام لے، بیشک تو ہماری آنکھوں کے سامنے ہے۔ صبح کو جب تو اٹھے (١) اپنے رب کی پاکی اور حمد بیان کر۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: بِأَعْيُنِنَا ۔ یعنی آپ ہماری حفاظت میں ہے ۔