سورة الذاريات - آیت 54
فَتَوَلَّ عَنْهُمْ فَمَا أَنتَ بِمَلُومٍ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
نہیں بلکہ یہ سب کے سب سرکش (١) ہیں تو آپ ان سے منہ پھیر لیں آپ پر کوئی ملامت نہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : بِمَلُومٍ۔ لائق ملامت۔