سورة الذاريات - آیت 41

وَفِي عَادٍ إِذْ أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمُ الرِّيحَ الْعَقِيمَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اسی طرح عادیوں میں (١) بھی (ہماری طرف سے تنبیہ ہے) جب کہ ہم نے ان پر خیر و برکت سے (٢) خالی آندھی بھیجی۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: الرِّيحَ الْعَقِيمَ۔ نامسعود ہو ۔ نا مبارک آندھی ۔