سورة الذاريات - آیت 11
الَّذِينَ هُمْ فِي غَمْرَةٍ سَاهُونَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
جو غفلت میں ہیں اور بھولے ہوئے ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: غَمْرَةٍ۔ غفلت ۔ جہالت ۔ متمنی ۔