سورة الذاريات - آیت 10

قُتِلَ الْخَرَّاصُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

بے سند باتیں کرنے والے غارت کردیئے گئے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : الْخَرَّاصُونَ۔ اٹکل سے کام لینے والے ۔ دروغ گو ۔