سورة الذاريات - آیت 1

وَالذَّارِيَاتِ ذَرْوًا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

قسم ہے بکھیرنے والیوں کی اڑا کر (١)۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : وَالذَّارِيَاتِ۔ وہ ہوائیں جو بخارات اڑاتی ہیں۔