سورة البقرة - آیت 39
وَالَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور جو انکار کر کے ہماری آیتوں کو جھٹلائیں، وہ جہنمی ہیں اور ہمیشہ اسی میں رہیں گے۔ (١)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: أُولَئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ: جہنم میں رہنے والے ۔