سورة ق - آیت 20

وَنُفِخَ فِي الصُّورِ ۚ ذَٰلِكَ يَوْمُ الْوَعِيدِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور صور پھونک دیا جائے گا۔ وعدہ عذاب کا دن یہی ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: الْوَعِيدِ ۔ سرزنش ۔