سورة ق - آیت 19

وَجَاءَتْ سَكْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّ ۖ ذَٰلِكَ مَا كُنتَ مِنْهُ تَحِيدُ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور موت کی بے ہوشی حق لے کر پہنچی یہی ہے جس سے تو بدکتا پھرتا تھا (١)

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: تَحِيدُ۔ حیاع سے ہے جس کے معنی پہلوتہی کرنے کے ہیں ۔