سورة الحجرات - آیت 1
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيِ اللَّهِ وَرَسُولِهِ ۖ وَاتَّقُوا اللَّهَ ۚ إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اے ایمان والے لوگو! اللہ اور اس کے رسول کے آگے نہ بڑھو (١) اور اللہ سے ڈرتے رہا کرو یقیناً اللہ تعالیٰ سننے والا، جاننے والا ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: لَا تُقَدِّمُوا۔ آگے نہ بڑھو ۔ تجاوز نہ کرو ۔