سورة محمد - آیت 32

إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَصَدُّوا عَن سَبِيلِ اللَّهِ وَشَاقُّوا الرَّسُولَ مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمُ الْهُدَىٰ لَن يَضُرُّوا اللَّهَ شَيْئًا وَسَيُحْبِطُ أَعْمَالَهُمْ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

یقیناً جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کی راہ سے لوگوں کو روکا اور رسول کی مخالفت کی اس کے بعد ان کے لئے ہدایت ظاہر ہوچکی یہ ہرگز ہرگز اللہ کا کچھ نقصان نہ کریں گے (١) عنقریب ان کے اعمال وہ غارت کر دے گا (٢

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: شَاقُّوا۔ مخالفت کی اور عناد کا مظاہرہ کیا ۔