سورة الجاثية - آیت 6

تِلْكَ آيَاتُ اللَّهِ نَتْلُوهَا عَلَيْكَ بِالْحَقِّ ۖ فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَ اللَّهِ وَآيَاتِهِ يُؤْمِنُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

یہ ہیں اللہ کی آیتیں جنہیں ہم آپ کو راستی سے سنا رہے ہیں، پس اللہ تعالیٰ اور اس کی آیتوں کے بعد یہ کس بات پر ایمان لائیں گے۔ (١)

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : بَعْدَ اللَّهِ۔ مضاف محذوف ہے ۔ یعنی اللہ کی توضیحات کے بعد۔