سورة الدخان - آیت 54
كَذَٰلِكَ وَزَوَّجْنَاهُم بِحُورٍ عِينٍ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
یہ اسی طرح ہے (١) اور ہم بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے ان کا نکاح کردیں گے (٢)۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: وَزَوَّجْنَاهُمْ بِحُورٍ عِينٍ۔ یعنی بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں ان سے نکاح میں دیدی جائیں گی۔