سورة الدخان - آیت 45
كَالْمُهْلِ يَغْلِي فِي الْبُطُونِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
جو مثل تلچھٹ (١) کے ہے اور پیٹ میں کھولتا رہتا ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : كَالْمُهْلِ۔ تیل کی تلچھٹ کی طرح ۔