سورة الدخان - آیت 16

يَوْمَ نَبْطِشُ الْبَطْشَةَ الْكُبْرَىٰ إِنَّا مُنتَقِمُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

جس دن ہم بڑی سخت پکڑ پکڑیں گے (١) بالیقین ہم بدلہ لینے والے ہیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: الْبَطْشَةَ الْكُبْرَى۔ سخت پکڑ ۔ بہت بڑی گرفت ، یوم حساب سے تعبیر ہے۔