سورة الزخرف - آیت 66

هَلْ يَنظُرُونَ إِلَّا السَّاعَةَ أَن تَأْتِيَهُم بَغْتَةً وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

یہ لوگ صرف قیامت کے منتظر ہیں کہ وہ اچانک ان پر آپڑے اور انہیں خبر بھی نہ ہو۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: بَغْتَةً۔ اچانک ۔ خلاف توقع ۔ ناگاہ۔