سورة الزخرف - آیت 65
فَاخْتَلَفَ الْأَحْزَابُ مِن بَيْنِهِمْ ۖ فَوَيْلٌ لِّلَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْ عَذَابِ يَوْمٍ أَلِيمٍ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
پھر (بنی اسرائیل) کی جماعتوں نے آپس میں اختلاف کیا (١) پس ظالموں کے لئے خرابی ہے دکھ والے دن کی آفت سے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : الْأَحْزَابُ۔ گروہ ۔ حزب کی جمع ہے۔