سورة الزخرف - آیت 55
فَلَمَّا آسَفُونَا انتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَأَغْرَقْنَاهُمْ أَجْمَعِينَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
پھر جب انہوں نے ہمیں غصہ دلایا تو ہم نے ان سے انتقام لیا اور سب کو ڈبو دیا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: انْتَقَمْنَا ۔ ہم نے سزا دی ۔ مقام سے ہے جس کے معنی عربی میں ہیں۔