سورة الزخرف - آیت 36
وَمَن يَعْشُ عَن ذِكْرِ الرَّحْمَٰنِ نُقَيِّضْ لَهُ شَيْطَانًا فَهُوَ لَهُ قَرِينٌ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور جو شخص رحمٰن کی یاد سے غفلت کرے (١) ہم اس پر شیطان مقرر کردیتے ہیں وہی اس کا ساتھی رہتا ہے (٢)۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: نُقَيِّضْ۔ مقرر کردیتے ہیں ۔