سورة الشورى - آیت 41

وَلَمَنِ انتَصَرَ بَعْدَ ظُلْمِهِ فَأُولَٰئِكَ مَا عَلَيْهِم مِّن سَبِيلٍ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور جو شخص اپنے مظلوم ہونے کے بعد (برابر کا) بدلہ لے لے تو ایسے لوگوں پر (الزام) کا کوئی راستہ نہیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : انْتَصَرَ۔ بدلہ اور انتقام لیا ۔ انتصار سے ہے ۔